۲-سلاطِین 7:16 URD

16 تب لوگوں نے نِکل کر ارامیوں کی لشکر گاہ کو لُوٹا ۔ سو ایک مِثقال میں ایک پَیمانہ مَیدہ اور ایک ہی مِثقال میں دو پَیمانے جَو خُداوند کے کلام کے مُطابِق بِکا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سلاطِین 7

سیاق و سباق میں ۲-سلاطِین 7:16 لنک