۲-سموئیل 1:2 URD

2 تو تِیسرے دِن اَیسا ہُؤا کہ ایک شخص لشکرگاہ میں سے ساؤُل کے پاس سے پَیراہِن چاک کِئے اور سر پر خاک ڈالے ہُوئے آیا اور جب وہ داؤُد کے پاس پُہنچا تو زمِین پر گِرا اور سِجدہ کِیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲-سموئیل 1

سیاق و سباق میں ۲-سموئیل 1:2 لنک