مکاشف 13:3 UGV

3 لگتا تھا کہ حیوان کے سروں میں سے ایک پر لاعلاج زخم لگا ہے۔ لیکن اِس زخم کو شفا دی گئی۔ پوری دنیا یہ دیکھ کر حیرت زدہ ہوئی اور حیوان کے پیچھے لگ گئی۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 13

سیاق و سباق میں مکاشف 13:3 لنک