یوحنا 18:3 UGV

3 راہنما اماموں اور فریسیوں نے یہوداہ کو رومی فوجیوں کا دستہ اور بیت المُقدّس کے کچھ پہرے دار دیئے تھے۔ اب یہ مشعلیں، لالٹین اور ہتھیار لئے باغ میں پہنچے۔

پڑھیں مکمل باب یوحنا 18

سیاق و سباق میں یوحنا 18:3 لنک