یوحنا 19:11 UGV

11 عیسیٰ نے جواب دیا، ”آپ کو مجھ پر اختیار نہ ہوتا اگر وہ آپ کو اوپر سے نہ دیا گیا ہوتا۔ اِس وجہ سے اُس شخص سے زیادہ سنگین گناہ ہوا ہے جس نے مجھے دشمن کے حوالے کر دیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 19

سیاق و سباق میں یوحنا 19:11 لنک