یوحنا 19:14 UGV

14 اب دوپہر کے تقریباً بارہ بج گئے تھے۔ اُس دن عید کے لئے تیاریاں کی جاتی تھیں، کیونکہ اگلے دن عید کا آغاز تھا۔ پیلاطس بول اُٹھا، ”لو، تمہارا بادشاہ!“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 19

سیاق و سباق میں یوحنا 19:14 لنک