یوحنا 5:14 UGV

14 بعد میں عیسیٰ اُسے بیت المُقدّس میں ملا۔ اُس نے کہا، ”اب تُو بحال ہو گیا ہے۔ پھر گناہ نہ کرنا، ایسا نہ ہو کہ تیرا حال پہلے سے بھی بدتر ہو جائے۔“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 5

سیاق و سباق میں یوحنا 5:14 لنک