۱۔کرنتھیوں 10:23 UGV

23 سب کچھ روا تو ہے، لیکن سب کچھ مفید نہیں۔ سب کچھ جائز تو ہے، لیکن سب کچھ ہماری تعمیر و ترقی کا باعث نہیں ہوتا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 10

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 10:23 لنک