۲۔پطرس 3:15 UGV

15 یاد رکھیں کہ ہمارے خداوند کا صبر لوگوں کو نجات پانے کا موقع دیتا ہے۔ ہمارے عزیز بھائی پولس نے بھی اُس حکمت کے مطابق جو اللہ نے اُسے عطا کی ہے آپ کو یہی کچھ لکھا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 3

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 3:15 لنک