۲۔کرنتھیوں 12:5 UGV

5 اِس قسم کے آدمی پر مَیں فخر کروں گا، لیکن اپنے آپ پر نہیں۔ مَیں صرف اُن باتوں پر فخر کروں گا جو میری کمزور حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 12

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 12:5 لنک