اَمثال 18:19 UGV

19 جس بھائی کو ایک دفعہ مایوس کر دیا جائے اُسے دوبارہ جیت لینا قلعہ بند شہر پر فتح پانے سے زیادہ دشوار ہے۔ جھگڑے حل کرنا بُرج کے کنڈے توڑنے کی طرح مشکل ہے۔

پڑھیں مکمل باب اَمثال 18

سیاق و سباق میں اَمثال 18:19 لنک