دانی ایل 1:20 UGV

20 جب بھی کسی معاملے میں خاص حکمت اور سمجھ درکار ہوتی تو بادشاہ نے دیکھا کہ یہ چار نوجوان مشورہ دینے میں پوری سلطنت کے تمام قسمت کا حال بتانے والوں اور جادوگروں سے دس گُنا زیادہ قابل ہیں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 1

سیاق و سباق میں دانی ایل 1:20 لنک