دانی ایل 2:38 UGV

38 اُس نے انسان کو جنگلی جانوروں اور پرندوں سمیت آپ ہی کے حوالے کر دیا ہے۔ جہاں بھی وہ بستے ہیں اُس نے آپ کو ہی اُن پرمقرر کیا ہے۔ آپ ہی مذکورہ سونے کا سر ہیں۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:38 لنک