دانی ایل 2:39 UGV

39 آپ کے بعد ایک اَور سلطنت قائم ہو جائے گی، لیکن اُس کی طاقت آپ کی سلطنت سے کم ہو گی۔ پھر پیتل کی ایک تیسری سلطنت وجود میں آئے گی جو پوری دنیا پر حکومت کرے گی۔

پڑھیں مکمل باب دانی ایل 2

سیاق و سباق میں دانی ایل 2:39 لنک