غزل الغزلات 7:13 UGV

13 مردم گیاہ کی خوشبو پھیل رہی، اور ہمارے دروازے پر ہر قسم کا لذیذ پھل ہے، نئی فصل کا بھی اور گزری کا بھی۔ کیونکہ مَیں نے یہ چیزیں تیرے لئے، اپنے محبوب کے لئے محفوظ رکھی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب غزل الغزلات 7

سیاق و سباق میں غزل الغزلات 7:13 لنک