11 اے رب، اپنے خادم اور اُن تمام خادموں کی التماس سن جو پورے دل سے تیرے نام کا خوف مانتے ہیں۔ جب تیرا خادم آج شہنشاہ کے پاس ہو گا تو اُسے کامیابی عطا کر۔ بخش دے کہ وہ مجھ پر رحم کرے۔“مَیں نے یہ اِس لئے کہا کہ مَیں شہنشاہ کا ساقی تھا۔
پڑھیں مکمل باب نحمیا 1
سیاق و سباق میں نحمیا 1:11 لنک