نحمیا 13:18 UGV

18 جب آپ کے باپ دادا نے ایسا کیا تو اللہ یہ ساری آفت ہم پر اور اِس شہر پر لایا۔ اب آپ سبت کے دن کی بےحرمتی کرنے سے اللہ کا اسرائیل پر غضب مزید بڑھا رہے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب نحمیا 13

سیاق و سباق میں نحمیا 13:18 لنک