نحمیا 2:3 UGV

3 اور کہا، ”شہنشاہ ابد تک جیتا رہے! مَیں کس طرح خوش ہو سکتا ہوں؟ جس شہر میں میرے باپ دادا کو دفنایا گیا ہے وہ ملبے کا ڈھیر ہے، اور اُس کے دروازے راکھ ہو گئے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب نحمیا 2

سیاق و سباق میں نحمیا 2:3 لنک