نحمیا 9:22 UGV

22 تُو نے ممالک اور قومیں اُن کے حوالے کر دیں، مختلف علا‌قے یکے بعد دیگرے اُن کے قبضے میں آئے۔ یوں وہ سیحون بادشاہ کے ملک حسبون اور عوج بادشاہ کے ملک بسن پر فتح پا سکے۔

پڑھیں مکمل باب نحمیا 9

سیاق و سباق میں نحمیا 9:22 لنک