پیدائش 16:2 UGV

2 اور ایک دن سارئی نے ابرام سے کہا، ”رب نے مجھے بچے پیدا کرنے سے محروم رکھا ہے، اِس لئے میری لونڈی کے ساتھ ہم بستر ہوں۔ شاید مجھے اُس کی معرفت بچہ مل جائے۔“ابرام نے سارئی کی بات مان لی۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 16

سیاق و سباق میں پیدائش 16:2 لنک