یسعیا 28:24 UGV

24 جب کسان کھیت کو بیج بونے کے لئے تیار کرتا ہے تو کیا وہ پورا دن ہل چلاتا رہتا ہے؟ کیا وہ اپنا پورا وقت زمین کھودنے اور ڈھیلے توڑنے میں صَرف کرتا ہے؟

پڑھیں مکمل باب یسعیا 28

سیاق و سباق میں یسعیا 28:24 لنک