۱۔سموایل 10:22 UGV

22 اُنہوں نے رب سے دریافت کیا، ”کیا ساؤل یہاں پہنچ چکا ہے؟“ رب نے جواب دیا، ”وہ سامان کے بیچ میں چھپ گیا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 10

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 10:22 لنک