۱۔سموایل 18:23 UGV

23 لیکن داؤد نے اعتراض کیا، ”کیا آپ کی دانست میں بادشاہ کا داماد بننا چھوٹی سی بات ہے؟ مَیں تو غریب آدمی ہوں، اور میری کوئی حیثیت نہیں۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 18

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 18:23 لنک