۱۔سموایل 2:27 UGV

27 ایک دن ایک نبی عیلی کے پاس آیا اور کہا، ”رب فرماتا ہے، ’کیا جب تیرا باپ ہارون اور اُس کا گھرانا مصر کے بادشاہ کے غلام تھے تو مَیں نے اپنے آپ کو اُس پر ظاہر نہ کیا؟

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 2

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 2:27 لنک