۱۔سموایل 23:22 UGV

22 اب واپس جا کر مزید تیاریاں کریں۔ پتا کریں کہ وہ کہاں آتا جاتا ہے اور کس نے اُسے وہاں دیکھا ہے۔ کیونکہ مجھے بتایا گیا ہے کہ وہ بہت چالاک ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 23

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 23:22 لنک