۱۔سموایل 29:2 UGV

2 فلستی سردار جنگ کے لئے نکلنے لگے۔ اُن کے پیچھے سَو سَو اور ہزار ہزار سپاہیوں کے گروہ ہو لئے۔ آخر میں داؤد اور اُس کے آدمی بھی اَکیس کے ساتھ چلنے لگے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 29

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 29:2 لنک