۱۔سموایل 30:24 UGV

24 تو پھر ہم آپ کی بات کس طرح مانیں؟ جو پیچھے رہ کر سامان کی حفاظت کر رہا تھا اُسے بھی اُتنا ہی ملے گا جتنا کہ اُسے جو دشمن سے لڑنے گیا تھا۔ ہم یہ سب کچھ برابر برابر تقسیم کریں گے۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 30

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 30:24 لنک