۱۔سموایل 9:17 UGV

17 اب جب سموایل نے شہر کے دروازے سے نکلتے ہوئے ساؤل کو دیکھا تو رب سموایل سے ہم کلام ہوا، ”دیکھ، یہی وہ آدمی ہے جس کا ذکر مَیں نے کل کیا تھا۔ یہی میری قوم پر حکومت کرے گا۔“

پڑھیں مکمل باب ۱۔سموایل 9

سیاق و سباق میں ۱۔سموایل 9:17 لنک