48 نتن ایل نے پوچھا، ”آپ مجھے کہاں سے جانتے ہیں؟“عیسیٰ نے جواب دیا، ”اِس سے پہلے کہ فلپّس نے تجھے بُلایا مَیں نے تجھے دیکھا۔ تُو انجیر کے درخت کے سائے میں تھا۔“
پڑھیں مکمل باب یوحنا 1
سیاق و سباق میں یوحنا 1:48 لنک