یوحنا 8:22 UGV

22 یہودیوں نے پوچھا، ”کیا وہ خود کشی کرنا چاہتا ہے؟ کیا وہ اِسی وجہ سے کہتا ہے، ’جہاں مَیں جا رہا ہوں وہاں تم نہیں پہنچ سکتے‘؟“

پڑھیں مکمل باب یوحنا 8

سیاق و سباق میں یوحنا 8:22 لنک