3 جب لوگ کہیں گے، ”اب امن و امان ہے،“ تو ہلاکت اچانک ہی اُن پر آن پڑے گی۔ وہ اِس طرح مصیبت میں پڑ جائیں گے جس طرح وہ عورت جس کا بچہ پیدا ہو رہا ہے۔ وہ ہرگز نہیں بچ سکیں گے۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔تھسلنیکیوں 5
سیاق و سباق میں ۱۔تھسلنیکیوں 5:3 لنک