۱۔کرنتھیوں 14:12 UGV

12 یہ اصول آپ پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ چونکہ آپ روحانی نعمتوں کے لئے تڑپتے ہیں تو پھر خاص کر اُن نعمتوں میں ماہر بننے کی کوشش کریں جو خدا کی جماعت کو تعمیر کرتی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 14

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 14:12 لنک