۱۔کرنتھیوں 4:5 UGV

5 اِس لئے وقت سے پہلے کسی بات کا فیصلہ نہ کریں۔ اُس وقت تک انتظار کریں جب تک خداوند نہ آئے۔ کیونکہ وہی تاریکی میں چھپی ہوئی چیزوں کو روشنی میں لائے گا اور دلوں کی منصوبہ بندیوں کو ظاہر کر دے گا۔ اُس وقت اللہ خود ہر فرد کی مناسب تعریف کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔کرنتھیوں 4

سیاق و سباق میں ۱۔کرنتھیوں 4:5 لنک