روت 1:19 UGV

19 وہ چل پڑیں اور چلتے چلتے بیت لحم پہنچ گئیں۔ جب داخل ہوئیں تو پورے شہر میں ہل چل مچ گئی۔ عورتیں کہنے لگیں، ”کیا یہ نعومی نہیں ہے؟“

پڑھیں مکمل باب روت 1

سیاق و سباق میں روت 1:19 لنک