روت 4:17 UGV

17 پڑوسی عورتوں نے اُس کا نام عوبید یعنی خدمت کرنے والا رکھا۔ اُنہوں نے کہا، ”نعومی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے!“عوبید داؤد بادشاہ کے باپ یسّی کا باپ تھا۔

پڑھیں مکمل باب روت 4

سیاق و سباق میں روت 4:17 لنک