17 ضیافت کے پورے ہفتے کے دوران دُلھن اُس کے سامنے روتی رہی۔ساتویں دن سمسون دُلھن کی التجاؤں سے اِتنا تنگ آ گیا کہ اُس نے اُسے پہیلی کا حل بتا دیا۔ تب دُلھن نے پُھرتی سے سب کچھ فلستیوں کو سنا دیا۔
پڑھیں مکمل باب قضا 14
سیاق و سباق میں قضا 14:17 لنک