قضا 15:12 UGV

12 یہوداہ کے مرد بولے، ”ہم آپ کو باندھ کر فلستیوں کے حوالے کرنے آئے ہیں۔“ سمسون نے کہا، ”ٹھیک ہے، لیکن قَسم کھائیں کہ آپ خود مجھے قتل نہیں کریں گے۔“

پڑھیں مکمل باب قضا 15

سیاق و سباق میں قضا 15:12 لنک