39 ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،
40 اِمّیر کا خاندان: 1,052،
41 فشحور کا خاندان: 1,247،
42 حارِم کا خاندان: 1,017،
43 ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،
44 گلوکار: آسف کے خاندان کے 148 آدمی،
45 رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 138 آدمی۔