7 اُن کے راہنما زرُبابل، یشوع، نحمیاہ، عزریاہ، رعمیاہ، نحمانی، مردکی، بِلشان، مِسفرت، بِگوَئی، نحوم اور بعنہ تھے۔ذیل کی فہرست میں واپس آئے ہوئے خاندانوں کے مرد بیان کئے گئے ہیں۔
8 پرعوس کا خاندان: 2,172،
9 سفطیاہ کا خاندان: 372،
10 ارخ کا خاندان: 652،
11 پخت موآب کا خاندان یعنی یشوع اور یوآب کی اولاد: 2,818،
12 عیلام کا خاندان: 1,254،
13 زتّو کا خاندان: 845،