پیدائش 12:7 UGV

7 وہاں رب ابرام پر ظاہر ہوا اور اُس سے کہا، ”مَیں تیری اولاد کو یہ ملک دوں گا۔“ اِس لئے اُس نے وہاں رب کی تعظیم میں قربان گاہ بنائی جہاں وہ اُس پر ظاہر ہوا تھا۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 12

سیاق و سباق میں پیدائش 12:7 لنک