پیدائش 42:9 UGV

9 اُسے وہ خواب یاد آئے جو اُس نے اُن کے بارے میں دیکھے تھے۔ اُس نے کہا، ”تم جاسوس ہو۔ تم یہ دیکھنے آئے ہو کہ ہمارا ملک کن کن جگہوں پر غیرمحفوظ ہے۔“

پڑھیں مکمل باب پیدائش 42

سیاق و سباق میں پیدائش 42:9 لنک