پیدائش 7:23 UGV

23 یوں ہر مخلوق کو رُوئے زمین پر سے مٹا دیا گیا۔ انسان، زمین پر پھرنے اور رینگنے والے جانور اور پرندے، سب کچھ ختم کر دیا گیا۔ صرف نوح اور کشتی میں سوار اُس کے ساتھی بچ گئے۔

پڑھیں مکمل باب پیدائش 7

سیاق و سباق میں پیدائش 7:23 لنک