28 تب وہ مزید اونچی آواز سے چیخنے چلّانے لگے۔ معمول کے مطابق وہ چھریوں اور نیزوں سے اپنے آپ کو زخمی کرنے لگے، یہاں تک کہ خون بہنے لگا۔
پڑھیں مکمل باب ۱۔سلاطین 18
سیاق و سباق میں ۱۔سلاطین 18:28 لنک