طِطُس 2:12 URD

12 اور ہمیں تربِیّت دیتا ہے تاکہ بے دینی اور دُنیَوی خواہِشوں کا اِنکار کر کے اِس مَوجُودہ جہان میں پرہیزگاری اور راست بازی اور دِین داری کے ساتھ زِندگی گُذاریں۔

پڑھیں مکمل باب طِطُس 2

سیاق و سباق میں طِطُس 2:12 لنک