عِبرانیوں 11:37 URD

37 سنگسار کِئے گئے۔ آرے سے چِیرے گئے آزمایش میں پڑے ۔ تلوار سے مارے گئے ۔ بھیڑوں اور بکرِیوں کی کھال اوڑھے ہُوئے مُحتاجی میں ۔ مُصِیبت میں ۔ بدسلُوکی کی حالت میں مارے مارے پِھرے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 11

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 11:37 لنک