عِبرانیوں 12:28 URD

28 پس ہم وہ بادشاہی پا کر جو ہِلنے کی نہیں اُس فضل کو ہاتھ سے نہ دیں جِس کے سبب سے پسندِیدہ طَور پر خُدا کی عِبادت خُدا ترسی اور خَوف کے ساتھ کریں۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 12

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 12:28 لنک