عِبرانیوں 2:17 URD

17 پس اُس کو سب باتوں میں اپنے بھائِیوں کی مانِند بننا لازِم ہُؤا تاکہ اُمّت کے گُناہوں کا کفّارہ دینے کے واسطے اُن باتوں میں جو خُدا سے عِلاقہ رکھتی ہیں ایک رَحم دِل اور دِیانت دار سردار کاہِن بنے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 2

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 2:17 لنک