عِبرانیوں 3:13 URD

13 بلکہ جِس روز تک آج کا دِن کہا جاتا ہے ہر روز آپس میں نصِیحت کِیا کرو تاکہ تُم میں سے کوئی گُناہ کے فرِیب میں آ کر سخت دِل نہ ہو جائے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 3

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 3:13 لنک