عِبرانیوں 5:1 URD

1 کیونکہ ہر سردار کاہِن آدمِیوں میں سے مُنتخب ہو کر آدمِیوں ہی کے لِئے اُن باتوں کے واسطے مُقرّر کِیا جاتا ہے جو خُدا سے عِلاقہ رکھتی ہیں تاکہ نذریں اور گُناہوں کی قُربانِیاں گُذرانے۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 5

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 5:1 لنک