عِبرانیوں 5:7 URD

7 اُس نے اپنی بشرِیّت کے دِنوں میں زور زور سے پُکار کر اور آنسُو بہا بہا کر اُسی سے دُعائیں اور اِلتجائیں کِیں جو اُس کو مَوت سے بچا سکتا تھا اور خُدا ترسی کے سبب سے اُس کی سُنی گئی۔

پڑھیں مکمل باب عِبرانیوں 5

سیاق و سباق میں عِبرانیوں 5:7 لنک